23 دسمبر 2014 - 10:11
سانحہ پشاور کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری

سانحہ پشاور کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق پشاورپولیس کی جانب سےاسکول پر حملے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لنڈی کوتل سے صبح سویرے 11 دہشتگرد پشاورمیں داخل ہوئے۔11 دہشتگردوں میں سے پہلے 3 کو بہاری کالونی چھوڑا گیا۔مزید 4 دہشتگردوں کودوبارہ بہاری کالونی پہنچایا گیا۔آرمی پبلک اسکول میں ساڑھے 10 بجے خودکش دھماکاہوا۔

.......

/169